او دور دیس جانے والے . افسانہ
او دور دیس جانے والے فرخندہ ضمیر ایسوسی ایٹ پروفیسر،اجمیر ، راجستھان آج گھر کے درودیوار سے بہاریں رقص کناں تھیں۔ دادی امّاں کے پیر خوشی سے زمین پر نہیں پڑ رہے تھے۔کئی مرتبہ وہ تایا ابّاکی بلائیاں لے چکی تھیں۔ ان کا صدقہ اتار...
Read More