Category: گوشہء سخن ورِ جہاں ورثہ 15

نصر ملک

نصر ملک ڈنمارک اردو ادب میں کچھ نام ایسے ہیں جنہوں نے وطن سے دور رہ کر بھی زبان، شناخت اور تہذیب سے جڑت کو نہ صرف برقرار رکھا بلکہ اس کے فکری اور تخلیقی دائرے کو وسعت بھی دی۔ نصر ملک ایسے ہی ایک تخلیق کار کا نام ہے جو ڈنمارک کی...

Read More

ڈاکٹر پرویز پروازی

ڈاکٹر پرویز پروازی سویڈن  ڈاکٹر پرویز پروازی، جن کا اصل نام ناصر احمد خاں تھا، اردو ادب، تحقیق، تنقید اور ترجمے کے معتبر نام ہیں۔ وہ 20 اکتوبر 1936 کو پیدا ہوئے۔ ادب کی دنیا میں انھوں نے “پرویز پروازی” کے قلمی نام سے شہرت...

Read More

جتندر دیو لانبہ

جتندر دیو لانبہ برطانیہ افسانہ نگار  اردو افسانہ نگاری میں جتندر بلو کا نام ان تخلیق کاروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے مشرقی اقدار اور مغربی معاشرت کے مابین پنپتے وجودی، تہذیبی اور فکری تصادم کو نہایت فنکارانہ انداز میں بیان کیا۔...

Read More

لڈمیلا ویسلیسیوا

لڈمیلا ویسلیسیوا روس اردو کی معروف روسی ماہر لسانیات، ادیبہ  اردو زبان و ادب کی ممتاز روسی ماہرِ لسانیات، مترجم، محققہ اور صداکارہ لُڈمیلا ویسلیسیوا 23 مئی 1942 کو روس میں پیدا ہوئیں۔ وہ کئی دہائیوں سے اردو زبان، شاعری اور تحقیق...

Read More

آفتاب حسین

آفتاب حسین آسٹریا یومِ ولادت: آفتاب حسین آسٹریا میں مقیم ایک سنجیدہ، فکری اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر۔آفتاب حسین، جو اردو شعری دنیا میں اپنے تخلص “آفتاب” سے پہچانے جاتے ہیں، 6 جون 1962ء کو تلہ گنگ (پنجاب،...

Read More

عارف کسانہ

عارف کسانہ  سویڈن  کالم نگار، صحافی،منتظم سٹاک ہوم اسٹڈی سرکل  عارف کسانہ، معروف کالم نگار، صحافی، مصنف اور سٹاک ہوم اسٹڈی سرکل کے منتظم، 24 جون 1964 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام عارف محمود کسانہ ہے۔ اُن کا تعلق جموں...

Read More

سمیرا عزیز الخوبر

سمیرا عزیز الخوبر سعودی عرب   سعودی میڈیا خاتون اور پہلی سعودی اردو ناول نگار سمیرا عزیز کا یوم ولادت ہے ۔ سمیرا عزیز الخوبر سعودی عرب میں 24 جون 1976 کو پیدا ہوئیں ۔ انہوں نےاپنی زندگی میں کافی جدوجہد کی  اور  وہ مقام حاصل کر...

Read More

ڈاکٹر خالد سہیل

ڈاکٹر خالد سہیل کینیڈا  ڈاکٹر خالد سہیل بیک وقت ماہرِ نفسیات، افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر اور مترجم ہیں۔ وہ 9 جولائی 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد پروفیسر عبدالباسط معروف ماہرِ تعلیم تھے، جو 1947 میں امرتسر سے لاہور...

Read More

  ارمان شمسی

  ارمان شمسی بنگلہ دیش نام: محمد ارمان۔قلمی نام: ارمان شمسی۔پیدائش: 21 اگست، آنولہ، ضلع بریلی، اتر پردیش۔والدین: منظور احمد اور نشاط بیگم۔تعلیم: بی۔اے (نامکمل)۔پیشہ: تجارت۔ بنگلہ دیش میں اردو زبان کا چراغ جلائے رکھنا اور اردو...

Read More

ڈاکٹر منیر الدین احمد

ڈاکٹر منیر الدین احمد ہیمبرگ ،جرمنی افسانہ نگار  ڈاکٹر منیرالدین احمد کا تعلق گاؤں چنگا بنگیال، تحصیل گوجرخان (پاکستان) سے ہے۔ وہ 22 نومبر 1934 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدا میں اُن کا نام محمد یحیٰ رکھا گیا، لیکن بعد ازاں...

Read More
Loading