میر انیسؔ کے سلاموں میں اخلاقی قدریں
میر انیسؔ کے سلاموں میں اخلاقی قدریں میر ببر علی انیسؔ (۱۸۷۴۔۱۸۰۲ء) مرثیے کے آسمان کے آفتاب ہیں جن کے کلام میں جگہ جگہ انسانی قدروں کی جلوہ گری ہے۔ آج ہمارے درمیان ان کے اسّی (۸۰) ہزار سے زیادہ اشعار مطبوعہ مرثیوں، سلاموں،...
Read More
