Category: داغ دہلوی

ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم

ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم کسی کے دل کی حقیقت کسی کو کیا معلوم یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں گے مگر نوشتۂ قسمت کسی کو کیا معلوم بظاہر ان کو حیا دار لوگ سمجھے ہیں حیا میں جو ہے شرارت کسی کو کیا معلوم قدم قدم پہ تمہارے...

Read More

بات میری کبھی سنی ہی نہیں

بات میری کبھی سنی ہی نہیں جانتے وہ بری بھلی ہی نہیں دل لگی ان کی دل لگی ہی نہیں رنج بھی ہے فقط ہنسی ہی نہیں لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں اڑ گئی یوں وفا زمانے سے کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں جان کیا...

Read More

‏مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی

‏مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل غنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا...

Read More

اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ

اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانا دل کا تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آجائے میں سناؤں جو کبھی دل سےفسانا دل کا ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا میری آغوش سے کیا ہی...

Read More
Loading