Category: افسانے

وفادار پیڑ (مزاحمتی افسانہ)

ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری ”میرے دیش واسیو!ہمارا دیش ابھی مہان نہیں بنا ہے۔اپنے دیش کو مہان بنانے کے لئے ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔“خواب گر سیاسی نیتاقومی سطح کے سیاسی جلسے میں سیکڑوں لوگوں کے سامنے شعلہ بیان تقریر...

Read More

”آشنائی“

حنا خراسانی رضوی ” مسٹر کریم! اُولف سے تمہاری جان پہچان کب سے ہے؟“ خاتون پولیس انسپکٹر ریتانے مجھ سے پوچھا۔ ”جی نہیں! میری ان سے کوئی جان پہچان نہیں ہے۔ میں توآج سے پہلے ان کا نام تک نہیں جانتا تھا۔“ ”اوہ! توپھر تم کو کیسے پتہ...

Read More

بیوی، بانس اور نرکل

اشتیاق سعید سچ ہے کہ بعض لوگ اپنی ساری عمر پاپڑ بیلتے ہی میں گنوا دیتے ہیں، خواہ عمر کے کسی دور میں ہوں بس پاپڑ بیلے جاتے ہیں، یا یوں کہہ لیں کہ یہی ان کا مقصد بن جاتا ہے۔۔۔۔۔ تُمھارے پاپڑ بیلنے کا آغاز اُس وقت ہو چُکا تھا جب...

Read More

ننھی کلی

شگفتہ یاسمین…چیچہ وطنی.پاکستان گاؤں کے آس پاس سر سبز لہلہاتے کھیت تھے. جو سردیوں میں سبز جبکہ گرمیوں میں سُنہری رنگت بکھیرتے دِکھائی دیتے.گاؤں زیادہ بڑانہ تھا. چار گلیوں کو لگنے والاچوراہہ اُسے بڑا سمجھنےکے لیے کافی...

Read More

سائیں بابا کا مشورہ ۔۔۔کنہیا لال کپور

سائیں بابا کا مشورہ ۔۔۔کنہیا لال کپور !میرے پیارے بیٹے مسٹر غمگین جس وقت تمہارا خط ملا، میں ایک بڑے سے پانی کے پائپ کی طرف دیکھ رہا تھا جو سامنے سڑک پر پڑا تھا۔ ایک بھوری آنکھوں والا ننھا سا لڑکا اس پائپ میں داخل ہوتا اور دوسری...

Read More

وہ بڈھا …راجندر سنگھ بیدی

وہ بڈھا (راجندر سنگھ بیدی) میں نہیں جانتی۔ میں تو مزے میں چلی جا رہی تھی۔ میرے ہاتھ میں کالے رنگ کا ایک پرس تھا، جس میں چاندی کے تار سے کچھ کڑھا ہوا تھا اور میں ہاتھ میں اسے گھما رہی تھی۔ کچھ دیر میں اچک کر فٹ پاتھ پر ہوگئی، کیو...

Read More

کچرابابا ۔۔۔ کرشن چندر

کچرابابا۔۔۔ کرشن چندر دھوپ بہت تیز ہے، روشنی نشتر کی طرح چبھتی ہے، آسمان پر ایک میلے اور پیلے رنگ کا وارنش پھرا ہوا اور فضا میں تاریک تر کرتے اور چستیاں سی غلیظ مکھیوں کی طرح بھنبھنا رہی ہیں اور لوگوں کی نگاہیں بھی گندے لہو اور...

Read More

کفن … پریم چند

‫ﮐﻔﻦ‬ ‫ﭘﺮﻳﻢ ﭼﻨﺪ‬ ‫ﺟﻬﻮﻧﭙﮍے ﮐﮯ دروازے ﭘﺮ ﺑﺎپ اور ﺑﻴﭩﺎ دﻧﻮں اﻳﮏ ﺑﺠﻬﮯ ﮨﻮﺋﮯ اﻻﺋﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ‬ ‫ﺧﺎﻣﻮش ﺑﻴﭩﻬﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻬﮯ اور اﻧﺪر ﺑﻴﭩﮯ ﮐﻲ ﻧﻮﺟﻮان ﺑﻴﻮي ﺑﺪهﻴﺎ درد ﺳﮯ زدﮦ‬ ‫ﺑﭽﻬﺎڑﻳﮟ ﮐﻬﺎ رﮨﻲ ﺗﻬﻲ‪ ،‬اور رﮦ رﮦ ﮐﺮ اس ﮐﮯ ﻣﻨہ ﺳﮯ اس دل ﺧﺮاش ﺻﺪا ﻧﮑﻠﺘﻲ‬...

Read More
Loading