انٹرویو۔ پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار
اشرف کمال ۱) اردو زبان سے آپ کی دلچسپی اور شناسائی کب اور کیسے ہوئی؟ اہل پاک و ہند سے میری محبت کی کہانی میرے بچپن سے شروع ہوتی ہے، جب میں خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ہفتے میں ایک دن ہندوستانی فلمیں دیکھنے کے لیے سینما جایا...
Read More