ادبی لطائف

    جوش ملیح آبادی     (۱) عبدالحمید عدم کو کسی صاحب نے ایک بار جوش سے ملایا اور کہا:یہ عدم ہیں۔عدم کافی جسامت والے آدمی تھے۔جوش نے ان کے ڈیل ڈول کو بغور دیکھا اور کہنے لگے:     عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟     (۲) جوش نے...

Read More