اداریہ
اداریہ اردو دنیا کا اولین انٹرنیشنل جرنل سہ ماہی اردو ’ورثہ‘ (شمارہ نمبر 6جلد نمبر 5)اکتوبر تا دسمبر 2025ء اردو مرکز نیویارک امریکہ کے تحت سال نو 2026ء کی پرعزم مسرتوں اور کامرانیوں کے ساتھ جناب رئیس وارثی اور جناب نصیر وارثی...
Read Moreبشر سے ثنا کیا ہو حضرت ِعلی کی شاہ اکبر داناپوری بشر سے ثنا کیا ہو حضرت علی کی خدا جانتا ہے حقیقت علی کی طریقت میں ہے فرض الفت علی کی ہے ایمان عارف محبت علی کی بلا کر شب وصل حضرت کو حق نے دکھا دی سر عرش صورت علی کی جسے سراسر...
Read Moreبہار صبح ازل ہے جمال روئے رسولؐ جسے بھی دیکھیے ہے محو آرزوئے رسولؐ عروج فکر و نظر شرح گفتگوئے رسولؐ کمال لطف و عطا ہے کمال خوئے رسولؐ ہر ایک ذرہ دل میں ان کا عکس جمیل نگاہ شوق کو پھر بھی ہے آرزوئے رسولؐ ہے ان کا حسن تبسم چمن میں...
Read Moreحمدِ باری تعالی جل جلالہدُور کر دے مرے اعمال کی کالک‘ مالکچمک اٹھے دلِ تاریک کی صحنک‘ مالکسنوں اُس ہادیِؐ برحق کی صدا ،جس کا خیالدیتا رہتا ہے درِ ذہن پہ دستک ‘ مالک’’طلب آقاؐ نے ہے فرمایا غلام اپنے کو‘‘ملے پیغام کسی روز‘ اچانک...
Read Moreعالمی علمی وادبی شخصیات کےپیغامات ورثہ اُردو جرنل کے اس خصوصی شمارے “شمسُ الرحمٰن فاروقی نمبر” کے لیے دنیا بھر کی ممتاز ادبی شخصیات کی جانب سے ارسال کردہ تاثرات، پیغامات اور خراجِ تحسین اس اشاعت کو ایک معتبر عالمی فکری دستاویز...
Read Moreاُردوادب میں’جدیدیت‘ اور ’مابعدجدیدیت‘ کا تصور ڈاکٹر عمررضا شعبۂ اردو، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،علی گڑھ اُنیس سو پچاس کے بعد اردوادب میں جس نوع کی تبدیلیاںرونماہوئیں، اسے اگرچہ ہمارے ناقدین’ جدیدیت(Modernism) سے تعبیر کرتے...
Read Moreشمس الرحمن فاروقی کی ترجمہ نگاری کا تنقیدی بیانیہ ڈاکٹر لیاقت علی نیو دہلی شمس الرحمٰن فاروقی علم و ادب میں محتاج تعارف نہیں ہیں۔ بیک وقت بلند پایہ ادیب، ناقد، منفرد افسانہ نگار، باصلاحیت مترجم اور وسیع مطالعہ، ماہر علم ِعروض،...
Read Moreایک نابغہ روزگار ادبی شخصیت شمس الرحمن فاروقی ڈاکٹر طاہرہ پروین شعبہ اردو، ایس۔ایس۔ کھنہ گلس ڈگری کالج ۔الہ آباد پریاگ راج ادب کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے میں نے فاروقی صاحب سے باراہا ملاقاتوں کے دوران میں نے انھیں...
Read Moreشمس الرحمن فاروقی: ادبی تصورات اور تاریخ ساز شخصیت ڈاکٹر رضوان الحق دہلی کووڈ کی وبا اردو زبان و ادب کے نہ جانے کتنے ماہ و انجم کو ہم سے چھین لے گئی، لیکن اس نے ہم سے ایک شمس بھی چھین لیا، وہ شمس تھا شمس الرحمن فاروقی (۳۰...
Read Moreشمس الرحمٰن فاروقی ،ایک نظریہ ساز نقاد مصیف الرحمٰن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عصر حاضر کے ممتاز ناقدین میں شمس الرحمٰن فاروقی کا نام ایک نظریہ ساز نقاد کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے ۔ اردو میں جدیدت یعنی حیثیت محرک اول ثابت ہوئی...
Read More