دھوکہ
دھوکہ اس نے بے قراری سے ایک مرتبہ پھر سے موبائل فون اٹھا کر دیکھا۔ وہ آن لائن نہیں تھا۔ اس نے بے زاری سے دانت کچکچائے۔ اس کو واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگائے پورے دس منٹ ہو گئے تھے لیکن جس کی خاطر اس نے وہ اسٹیٹس لگایا تھا، اس نے ابھی...
Read Moreخاموش چیخیں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔سورج بادلوں اوٹ سے نکل کر جھانک رہا تھا۔ اسما آنکھیں موندے پارک میں بینچ پہ بیٹھی تھی۔ اور ہر تھوڑی دیر کے بعد پاس سے گزرتے لوگوں کے قدموں کی چاپ اُسکے خیالوں میں خلل ڈال رہی تھی۔...
Read Moreحاجی صاحب کا راز حاجی صاحب علاقے کی ایک محترم شخصیت تھے، جن کی دیانتداری اور کردار کی مثالیں دی جاتی تھیں۔ لوگ ان کی عزت کرتے تھے اور ان کی باتوں کو سنجیدگی سے لیتے تھے۔ مگر آج، جب وہ ایک جوان لڑکی مریم کو اپنے گھر لائے ، تو...
Read More۔۔۔ جوان اولا د ۔۔۔ ابا آپ نے ساری زندگی کیا ہی میرے لئے جو آج حساب مانگ رہے ہیں۔ دوکان کو اپنے بل بوتے پہ میں نے آگے بڑھایا ہے۔ ابا یہ جو کاروبار کے نام پہ مجھے چھوٹی سی دوکان کھول کر دی ہے نا اسکی بھی زحمت کرنے کی ضرورت نہیں...
Read Moreقرضِ مکافات (قسط دوم) مناہل ایک خوبصورت اور باکردار خاتون تھی۔ اس کا چہرہ نہایت خوبصورت اور جاذبِ نظر تھا، آنکھیں ہلکی نیلی اور پُر کشش تھیں، آنکھوں کے اوپر ابرو ہلال اوّل کی مثل دو لائنیں تھیںجو اس کی آنکھوں کی خوبصورتی...
Read Moreسانولی گڑیا نصیر وارثی تجھے کیا ضرورت تھی مہمانوں كے سامنے آنے کی؟ اس كے باپ نے اسے بری طرح سے جھنجھوڑتے ہوئے شدید غصے کا اظہار کیا- میں—میں تو بس سب سے ملنے آئی تھی- آمنہ نے گھبرائی ہوئی آواز میں جواب دیا- کیوں ملنے آئی...
Read Moreبے وفا (حنا) ” حسن ماموں”، سعد کی پکار پر میں نے گردن گھما کر اسے دیکھا “آپ کو ماما بلا رہی ہیں” اتنی اطلاع دے کر وہ جھپاک سے نکل گیا حالانکہ میں اُس سے آپی کے بُلانے کی وجہ دریافت کرنا چاہتا تھا لیکن اُس...
Read Moreمحنت اور سوچ پہ یقین نیا اور پرانا مواد n.w سورج کی اُبھرتی کرنوں کے ساتھ عرفان کا دل ڈوب رہا تھا۔ کل رات صابر کا بدلہ ہوا رویہ اب تک اُسے پریشان کر رہا تھا کیونکہ نیویارک میں خدا کے بعد عرفان کا آخری سہارا صابر ہی تھا۔ وہی اُسے...
Read More