دکن اور دیوان غالب کی شرحیں
دکن اور دیوان غالب کی شرحیں ڈاکٹرظہیردانش عمری مدیراعلی کتابی سہ ماہی ارتعاش،کڈپہ دکن میں غالب شناسی کی ایک مضبوط روایت رہی ہے ،غالب کے حوالے سے ان کی مختلف جہتوں پر یہاں کام ہواہے، یہاں دیوان غالب کی شرحیں لکھی گئیں،ان کی شخصیت...
Read More