Author: nawarsi786

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو اک بھیک کے دونوں کاسے ہیں اک پیاس کے دونو پیاسے ہیں ہم کھیتی ہیں تم بادل ہو ہم ندیاں ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک...

Read More

ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم

ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم کسی کے دل کی حقیقت کسی کو کیا معلوم یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں گے مگر نوشتۂ قسمت کسی کو کیا معلوم بظاہر ان کو حیا دار لوگ سمجھے ہیں حیا میں جو ہے شرارت کسی کو کیا معلوم قدم قدم پہ تمہارے...

Read More

بات میری کبھی سنی ہی نہیں

بات میری کبھی سنی ہی نہیں جانتے وہ بری بھلی ہی نہیں دل لگی ان کی دل لگی ہی نہیں رنج بھی ہے فقط ہنسی ہی نہیں لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں اڑ گئی یوں وفا زمانے سے کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں جان کیا...

Read More

‏مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی

‏مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل غنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا...

Read More

اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ

اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانا دل کا تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آجائے میں سناؤں جو کبھی دل سےفسانا دل کا ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا میری آغوش سے کیا ہی...

Read More

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی اب کسی بات پر نہیں آتی جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں ورنہ...

Read More

ہر ایک بات پہ کہتے ہو

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے وگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے چپک رہا ہے بدن...

Read More

تعارف

نصیر وارثی نثر نگار،افسانہ نگار ،شاعر,منتظم  اعلیٰ اُردومرکز نیو یارک، منتظم خدیجہؑ فاؤنڈیشن نیو یارک اور سہ ماہی عالمی جریدے “ورثہ ” نیویارک کے مدیر و پبلشر نصیر وارثی   کی شخصیت ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے جو...

Read More

’’میری روح ایک عورت ہے‘‘

این میری شمل کی کتاب ’’میری روح ایک عورت ہے‘‘ تحریکِ نسواں کے تناظر میں ڈاکٹر صدف نقوی صدرشعبہ اُردو، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی، فیصل آباد sadafnaqvi@gcwuf.edu.pk آسیہ ستار پی ایچ ڈی سکالر، شعبہ اُردو، گورنمنٹ کالج ویمن...

Read More