یہ پرائیویسی (رازداری) پالیسی اس لیے ترتیب دی گئی ہے کہ ان لوگوں کو بہترخدمت فراہم کی جا سکے جنہیں اس بات پر تحفظات ہیں کہ ان کی ذاتی قابل شناخت معلومات کس طرح سے استعمال کی جا رہی ہیں۔

براہِ کرام ہماری پرائیویسی پالیسی کو غور سے پڑھیں

اس بارے میں جاننے کے لیے کہ جب آپ ویب سائٹ (عام طور پر سروس حاصل کرنے لیے) پہ جاتے ہیں تو ہم کیسے آپ کی ذاتی معلومات کو حاصل کرتے ہیں، محفوظ بناتے ہیں یا پھر آپ کی معلومات کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں۔

ہم اس پرائیویسی پالیسی کو کسی بھی وقت تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور کسی بھی وقت اس حوالے سے ترمیم شدہ پالیسی پیج پر ڈالی جا سکتی ہے اور وہ تمام تبدیلیاں پوسٹنگ کے ساتھ ہی موثر ہو جاتی ہیں۔

وہ ذاتی معلومات جو ہم سروس استعمال کرنے والوں سے حاصل کرتے ہیں؟

آپ کا نام، ای میل آئی ڈی، جس وقت آپ ہماری موبائل ایپ پر رجسٹر ہوتے ہیں، آپ کی موبائل لوکیشن، جب آپ ہماری موبائل ایپ استعمال کرتے ہیں۔(خصوصی لوکیشن اگر آپ کا جی پی ایس ایکٹیو ہو، یا جنرل جغرافیائی لوکیشن جو آپ کی انٹرنیٹ سروس پر انحصار کرتا ہے)۔

آپ کی ڈیوائس کے بارے میں معلومات جیسے ڈیوائس کی قسم، آپریٹنگ سسٹم اور ورژن۔

ہم ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی گئی معلومات حاصل کرتے ہیں اگر استعمال کرنے والا اپنی مرضی کے مطابق ایسا کرنے کی اجازت دے۔

ہم آپ کی معلومات کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟

آپ کی جانب سے حاصل کی جانے والی معلومات کو نیچے دیے گئے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آپ کے تجربے کو پرسنلائز( اپنی مرضی سے کمی بیشی) کرتے ہوئے ہمیں اس بات کی اجازت دینا کہ آپ کو وہ مواد پیش کریں جس میں آپ کو زیادہ دلچسپی ہے۔

محفوظ طریقے سے آپ کو دوستوں کے ساتھ جوڑنا اور نیٹ ورک کے اندر رہتے ہوئے پیغام رسانی۔

آپ کی بہترین خدمت کے لیے اپنی سروس کو بہترین بنانا

ہمیں کسٹمر سروس درخواستوں کے جواب میں بہتر خدمت فراہم کرنے کا موقع دینا۔

وقفے وقفے سے اس مواد کے بارے میں ای میلز اور نوٹیفکیشنز بھیجنا جو ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کی دلچسپی سے متعلق ہے۔

ہم وزیٹرز کی معلومات کو کیسے محفوظ بناتے ہیں؟

سکیورٹی کو یقینی بنانے اور کسی کمزوری سے بچنے کے لیے ہماری سروس مسلسل نظر رکھی جاتی ہے تاکہ ہماری سائٹ پر آپ کی آمد کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنایا جا سکے۔

سکیورٹی

تمام کنکشنز ایس ایس ایل سے مصدقہ اور محفوظ ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ہمارے پاس آنے والی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے عام طور پرانڈسٹری کے قبول شدہ معیار کو اپنایا جائے۔

 دونوں صورتوں میں، جب وہ موصول ہو رہے ہوتے ہیں اور جب وصول کر لیے جاتے ہیں۔ تاہم انٹرنیٹ پر یا موبائل کے ذریعے معلومات کی منتقلی کے حوالے سے ایسا کوئی طریقہ یا برقی سٹوریج موجود نہیں جسے سو فیصد محفوظ قرار دیا جا سکے۔

اس لیے جب ہم کاروباری طور پر تسلیم شدہ ذرائع کو آپ کی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، ہم اس کی حتمی حفاظت کی گارنٹی نہیں دے سکتے۔

کوکیز اور ڈیوائس آئی ڈیز

جب آپ ہماری سائٹ یا بلاگ پر آتے ہیں تو ہم کوکیز حاصل نہیں کرتے، ہم موبائل ڈیوائس آئی ڈیز بھی حاصل نہیں کرتے تاہم ایک یونیک آئی ڈی بنا کر ان کا متبادل بنا دیتے ہیں ہر ڈیوائس کے لیے اور انفرادی ڈیوائس کی شناخت کے لیے۔

تھرڈ پارٹی کے لنکس اور ان کا اظہار

ہم تھرڈ پارٹیز کی خدمات جیسے کلیورٹیپ، فیبرک اور برانچ حاصل کرتے ہیں اور ان کی شناخت پذیر معلومات ظاہر کرتے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہے

معلومات جو آپ ہمیں دیتے ہیں جیسے نام، ای میل اور موبائل فون نمبر ہم حاصل کر لیتے ہیں جب آپ ہماری سروس تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں، بشمول ڈیوائس انفارمیشن، لوکیشن اور نیٹ ورک چلانے والا ذریعہ۔ یہ معلومات سروس فراہم کرنے والی تھرڈ پارٹی کے ساتھ شیئر کی جاتی ہے سو ہم یہ کر سکتے ہیں۔

ایپ کو آپ کے لیے پرسنلائز بناتے ہیں، ہم آپ کی ذاتی معلومات کسی کو بیچتے نہیں نہ ہی پارٹیز سے باہر ان کی تجارت کرتے ہیں۔

ڈیٹا کی برقراری اور اکاؤنٹ کا خاتمہ

ہم معلومات برقرار رکھتے ہیں جب آپ اپنی مرضی کے مطابق ایپ کو اپنے فون سے ڈیلیٹ یعنی حذف کر دیتے ہیں انٹرنیٹ کو بچانے، تحقیق کرنے یا پھر سروس کے راستے ہونے والے غلط کاموں کا پتہ چلانے کے لیے، قانون اعتراضات کی تعمیل کرنے یا سروس سے متعلق آپ کی طرف سے اٹھائے جانے والے مسائل  کو حل کرنے کے لیے۔

ہم آپ کو معلومات کو حتمی طور پر حذف کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں، اس حوالے سے آپ ہم کو صفحے کے آخر میں دیے گئے ایڈریس پر ای میل کر سکتے ہیں۔